Battles of Sorogh ایک حکمت عملی پر مبنی گیم ہے جہاں آپ کو اپنے زیر تسلط علاقوں کو وسیع کرنے کے لیے دستوں کو تربیت دے کر دوسرے قلعوں پر حملہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن، آپ کو اپنے قلعوں کا دفاع بھی کرنا ہوگا تاکہ دشمنوں کے ہاتھوں شکست سے بچ سکیں کیونکہ وہ بھی آپ کے قلعے/قلعوں پر حملہ کر کے ان پر قبضہ کر سکتے ہیں۔