ایک امریکی اداکارہ۔ وہ کتاب پر مبنی ٹی وی سیریز گوسپ گرل میں سرینا وین ڈیر ووڈسن کا مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ کئی فلموں میں بھی نظر آ چکی ہیں جن میں ایکسیپٹڈ اور دی سسٹرہوڈ آف دی ٹریولنگ پینٹس کے ساتھ ساتھ اس کا سیکوئل، دی سسٹرہوڈ آف دی ٹریولنگ پینٹس 2 بھی شامل ہے۔