Furious Fist Sticks

106,252 بار کھیلا گیا
8.2
شکریہ، آپ کا ووٹ ریکارڈ کر لیا گیا ہے اور جلد ہی دکھا دیا جائے گا۔
ہاں
نہیں
آپ کے پروفائل بُک مارکس میں شامل کر دیا گیا ہے۔
گیم کی تفصیلات

جتنے بندوں کو تم مار بھگا سکتے ہو مار بھگاؤ جبکہ تم اس مکمل دھینگا مشتی میں اکیلے کھڑے ہو۔ تمہیں سب سے سخت جان سمجھا جاتا ہے، تو ان بزدلوں کو اپنے اوپر حاوی مت ہونے دو، اور تمہیں پیٹنے مت دو، انہیں اپنا اصل غصہ اور انداز دکھاؤ، چلو، ان کی خوب چھترول کرتے ہیں!

ہمارے بیٹ ’ایم اپ گیمز سیکشن میں مزید کھیل دریافت کریں اور مقبول عنوانات جیسے Rage 3, Double Edged, Hobo 7 — Heaven, اور Stickman Ultimate Street Fighter 3D سے لطف اٹھائیں — یہ سب Y8 Games پر فوراً کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں۔

پر شامل کیا گیا 01 ستمبر 2010
تبصرے