Road Rage Takedown ایک ڈرائیونگ اور شوٹنگ گیم ہے جس میں آپ کو تمام دشمن کاروں کو تباہ کرنا ہے۔ تباہ شدہ مخالف کی کار سے گرے ہوئے تمام سکّے جمع کریں اور انہیں بہتر گاڑیاں خریدنے کے لیے استعمال کریں۔ اپنا گولہ بارود اس بڑے باس کے لیے بچا کر رکھیں جو آپ کی طرف آرہا ہوگا۔ ابھی کھیلیں اور دیکھیں آپ کتنا آگے جا سکتے ہیں!