سائرہ نے حال ہی میں اپنا فیشن ڈیزائننگ کورس مکمل کیا ہے اور خواتین اور بچوں کے لیے ایک بوتیک کھولا ہے۔ جہاں وہ خواتین اور بچوں کے مختلف قسم کے لباس پر کڑھائی اور پینٹنگ کا کام کرتی ہے۔ کڑھائی اور پینٹنگ کرنے میں اور خواتین اور بچوں کے لیے خوبصورت لباس بنانے میں اس کی مدد کریں۔