انسانی نیٹ ورکس کے نظریے پر ایک انٹرایکٹو گائیڈ۔ دریافت کریں کہ لوگوں کے کچھ مخصوص گروہ ذہین، بے وقوف، مہربان یا ظالم کیو ں عمل کرتے ہیں۔ نیٹ ورکس لوگوں کو کیسے بدلتے ہیں؟ اس کا ایک طریقہ یہ ہے: نیٹ ورکس لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے آپ زمین کو چپٹا دیکھتے ہیں کیونکہ آپ اس پر ہیں، لوگ معاشرے کے بارے میں غلط خیالات حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ وہ اس میں ہیں۔